السلام علیکم
آئی ٹی دُنیا کے تمام معزز اراکین اور آنلائن گیسٹس کو آداب
آج کچھ شئیرنگ انڈرائیڈ او-ایس کی لیٹسٹ نیوز سے متعلق۔۔
توقعات کے بالکل برعکس،گوگل نے انڈرائیڈ فائیو ریلیز کرنے کے بجائے انڈرائیڈ فور پوائنٹ تھری جیلی بین ریلیز کرنے کی ڈیٹ دے دی ہے
اس سے پہلے یہی خیال کیا جارہا تھا کہ گوگل کا نیکسٹ آئی/او انڈرائیڈ فائیو ہی ہوگا۔۔پر اب انڈرئیڈ متوالوں کو مزید انتظار کرنا ہوگا
انڈرائیڈ فائیو جسکا کوڈ نیم
کی لائم پائی
ہے،اس سے پہلے مبینہ طور پر جولائی میں ریلیز کیا جانا تھا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps371ab1e7.png[/IMG]
پر اب فور پوایئنٹ تھری کو ریلیز کیا جارہا ہے
تاہم آپ ہمہ وقت آپکی دلچسپی کا سامان کئے رکھتے ہیں،سو اس تھریڈ میں آپ کو انڈرائیڈ فائیو سےمتعلق انفارم کیا جائے گا
انڈرائیڈ فائیو کی لائم پائی اس سال کے آکر تک ریلیز کیا جائے گا
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/11_zps42f80f03.jpg[/IMG]
مصدقہ اطلاعات کے پیش نظر
گلیکسی نیکس فائیو
وہ پہلا سیٹ ہوگا جسے آفیشلی انڈرائیڈ فائیو او-ایس پر ریلیز کیا جائے گا
انڈرائڈ فائیو میں جن چیزوں کو ٹوٹلی تبدیل کیا جا رہا ہے وہ ہیں:
٭گوگل سرچ وجٹ
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps97cf5fad.jpg[/IMG]
٭لاک سکرین
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/4_zps36886eb8.jpg[/IMG]
٭لاک سکرین وجٹ
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/3_zps6bf8931f.jpg[/IMG]
٭گوگل میوزک وجٹ
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/2_zps289fda02.jpg[/IMG]
باقی ایز یوزیل تھوڑی بہت چینجنگز سب میں کی جائیں گی
Bookmarks