السلام علیکم! قارئین.
آج میں آپ کے سامنے ایک بہترین ٹریک کے ساتھ حاضر ہوں امید ہے کہ آپ کو آچھے لگے گا.
* جب آپ انپیج میں پشتو لکھتے ہیں. اور سپیس دبانے کیعبد الفاظ غائب ھوجاتے. ان کے لیے درجہ ذیل ٹریک فالو کریں.
Method ::
* Run => INPAGE => Edit => Preference => Enab Pushtu (select) => Keyboard View (Phontic) then press OK.
*
اس کے بعد آپ نیو فائل لیں. آپ کے سامنے ایک
وینڈو نظر آئی گی. اس میں آپ ڈیفالٹ سیٹنگ رکھیں اور اب OK دبائیں.
* اب لکھیں صرف تین چار الفاظ اردو جس میں سپیس موجود ھوں.
* اب اسکو صاف کریں نیچے سے پشتو سلیکٹ کریں.
* اب لکھیں پشتو بغیر کسی دشواری کے ساتھ.
نوٹ:- Spacebar کو صرف ایک بار دبائیں.
Enjoiy with us.
Bookmarks