Assalamu alaikum
friendz myray cpu ny chalty chalty thokar khai hay ab jb usy on karyn to orange light blink karti hay or agay nahi chalta ...
koi dyse totka ho to batayn ..
Allah tala ham sab ko apni hifz o amaan my rakhyn ...

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کو نکالیں اور ان کو اچھے طریقے سے نرمی سے صاف کریں۔RAM(s)برادرِ گرامی، آپ محتاط طریقے سے اپنے کمپیوٹر کی
پھر ان کو دوبارہ صحیح طریقے سے نرمی سے واپس لگا دیں۔
کوشش کیجئے اور نتائج بتائیے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کو نکالیں اور ان کو اچھے طریقے سے نرمی سے صاف کریں۔RAM(s)برادرِ گرامی، آپ محتاط طریقے سے اپنے کمپیوٹر کی
پھر ان کو دوبارہ صحیح طریقے سے نرمی سے واپس لگا دیں۔
کوشش کیجئے اور نتائج بتائیے

bhai jan ap cpu ko khaolain aur RAMs ko nikal kr dubara lgain sath me processor ko b check kr lejy ga koi maslah ni hai tns mt lejey ga ....
Bhai Full System Ki Safai Karen Or Phir Dekhen Masla Hal Hota Hai K Nahen.
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
RAM kA mAslA hA : AP PC mE AgR eK se ZiAda rAM hA tO Ek kO NikAl k KhAli ek k sAth ChAlaeN : AgR PC nA Chale : to uS wAli kO NikaL k Pehli wALi LAgAen : ChAl jAegA
جزاک اللہ سب دوستو ں کا ۔۔۔
الحمد للہ بغیر کسی کام کے خود بخود یہ حضرت چل پڑے ہیں ۔۔۔
آپ دوستو کی معلومات آئندہ کے لئیے کام آئنگی ۔۔
Bookmarks