السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ سب ہی کا بہت بہت بہت شکریہ انشا اللہ تعالی ونرز جب یہاں آجائیں گے تو اس تھریڈ کو وہی سنبھالیں گے یعنی آپ لوگوں کی مبارک بادیں ان لوگوں کے لئے ہوگی اور ان کے شکریہ آپ لوگوں کے لئے ہمارے لئے آپ سب کی دعائیں کافی ہے آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ ۔
Bookmarks