Congratulation All Winner Member
Congratulation All Winners
congratulations to all of you
Net Rider Bhai, final match keliye bhi, contest ka etemaam karein.
Meri taraf se sab jeetne walon ko mubarik.
My ToDaY's FaiLuRe is My TomoRRow's sUcCess
ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
افسوس کے ہار گئے امید تھی کہ ہار جائیں گے پھر بھی افسوس اور ڈر یہی ہے کہ مزید بھی پاکستان کے میچ دیکھیں گے اور خدشہ یہی ہے کہ پاکستان وہ بھی یا اکثر ایسے ہی ہارے گا۔۔۔
رائیڈر بھائی پاکستان ویسٹ انڈیز کے میچ سے پہلے ہی آپ کو کہہ دیا تھا کہ پاکستان ہارے گا وہ تو آپ پندرہ بیس پیٹی نہیں دے رہے ہو ورنہ تو انڈین کرپشن لیگ لوٹ کر آجائیں ہاہاہاہا۔۔
مریم
احتشام
بازیگر
وقاص
ظہیر
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے دلی مبارک باد۔
اللہ پاک زندگی کے ہر ہر موڑ پہ کامیابی نصیب فرمائے۔۔ آمین
Bookmarks