سبزی کو دیر تک تازہ رکھنے کیلئے تھوڑے پانی میں سرکہ ملا کر سبزی پر چھڑک دیں نیز سبزی پرپانی چھڑک کر کاغذ میں لپیٹ رکھنے سے بھی وہ دیر تک تازہ رہتی ہے۔