Results 1 to 6 of 6

Thread: یہ کیا مسئلہ ہے

  1. #1
    asf malik's Avatar
    asf malik is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2017 @ 02:04 PM
    Join Date
    15 Jan 2012
    Location
    Lahore
    Age
    71
    Gender
    Male
    Posts
    603
    Threads
    466
    Credits
    10
    Thanked
    103

    Default یہ کیا مسئلہ ہے

    جب میرا کمپیوٹر آن ہوتا ہے تو سب کچھ مکمل ہونے کے بعد فوراً پہلی بارے یہ میسج آجاتا ہے
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    برادر اس پیغام کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ویب سائیٹ کا شارٹ کٹ آپ کے کمپیوٹر پر چلنا چاہ رہا ہے۔
    اس کو روکنے کے لیے دو طریقے ہیں؛ لیکن دوسرا طریقہ بہتر ہے۔

    پہلا طریقہ
    میں جائیں۔Start Menu؛۱۔
    میں جائیں۔All Programs؛۲۔
    کریں۔Open کریں اور اس کوRight clickپر Startup؛۳۔یہاں پر
    کیجئے۔deleteنام کی کوئی فائل ہے تو اس کو index.url؛۴۔ اب یہاں پر اگر

    دوسرا طریقہ

    دبائیں۔Windows key + Rسے Keyboard ؛۱۔ اپنے
    پر کلک کریں۔Run میں جا کر Start Menuیا پھر
    ؛۲۔ اس کے بعد یہاں پر لکھیں؛
    HTML Code:
    msconfig
    کر دیں۔UncheckكوCheckboxنامی فائل کے متعلقہindex.urlمیں جا کرTabکےStartup؛۳۔ یہاں پر
    کیجئے۔Restartکریں اور اپنے کمپیوٹر کو Apply > Ok؛۴۔ اب

    ان شاء اللہ اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔

  3. #3
    sami2's Avatar
    sami2 is offline Advance Member
    Last Online
    19th July 2023 @ 10:56 PM
    Join Date
    09 May 2011
    Location
    shuffling
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    945
    Threads
    23
    Credits
    1,379
    Thanked
    34

    Default

    Apki windows ki file miss hogai he windows repair ya phir se install karlain.

  4. #4
    Join Date
    30 Aug 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    437
    Threads
    8
    Credits
    925
    Thanked
    85

    Default

    Quote sami2 said: View Post
    Apki windows ki file miss hogai he windows repair ya phir se install karlain.
    مجھے نہیں لگتا کہ ونڈوز میں کوئی اندرونی مسئلہ ہو گیا ہے اور کہ اب ونڈوز دوبارہ انسٹال کرنے کی گنجائش ہے۔
    پر ایسی فائل چلنا چاہ رہی ہے جو موجود نہیں ہے۔Startupسے پتا چل رہا ہے کہ Dialog boxاوپر سکرین میں دیے گئے
    یعنی ونڈوز نے اس کی انٹری تو کر دی اور جب ونڈوز آن ہوتی ہے، تو فائل کو ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہے، اور جب اس کو فائل نہیں ملتی، تو یہ پیغام آ جاتا ہے۔
    لہٰذا مسئلہ کا حل پوسٹ نمبر۲ میں دیا گیا ہے۔
    ان شاء اللہ، عمل کرنے سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔

  5. #5
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote muhammadian said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    برادر اس پیغام کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ویب سائیٹ کا شارٹ کٹ آپ کے کمپیوٹر پر چلنا چاہ رہا ہے۔
    اس کو روکنے کے لیے دو طریقے ہیں؛ لیکن دوسرا طریقہ بہتر ہے۔

    پہلا طریقہ
    میں جائیں۔start menu؛۱۔
    میں جائیں۔all programs؛۲۔
    کریں۔open کریں اور اس کوright clickپر startup؛۳۔یہاں پر
    کیجئے۔deleteنام کی کوئی فائل ہے تو اس کو index.url؛۴۔ اب یہاں پر اگر

    دوسرا طریقہ

    دبائیں۔windows key + rسے keyboard ؛۱۔ اپنے
    پر کلک کریں۔run میں جا کر start menuیا پھر
    ؛۲۔ اس کے بعد یہاں پر لکھیں؛
    HTML Code:
    msconfig
    کر دیں۔uncheckكوcheckboxنامی فائل کے متعلقہindex.urlمیں جا کرtabکےstartup؛۳۔ یہاں پر
    کیجئے۔restartکریں اور اپنے کمپیوٹر کو apply > ok؛۴۔ اب

    ان شاء اللہ اس سے مسئلہ حل ہو جائے گا۔
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    پہلے میرے اس بھائی نے جو مشورہ دیا ہے اس پر عمل کیجئے گا شکریہ ۔

  6. #6
    asf malik's Avatar
    asf malik is offline Senior Member+
    Last Online
    5th January 2017 @ 02:04 PM
    Join Date
    15 Jan 2012
    Location
    Lahore
    Age
    71
    Gender
    Male
    Posts
    603
    Threads
    466
    Credits
    10
    Thanked
    103

    Default

    Muhammadian ^ Net-Rider thanks u

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 9th April 2013, 10:40 AM
  2. Solved I am in great trouble please Help
    By jan jani in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 28
    Last Post: 29th April 2012, 12:32 PM
  3. ضیاء القرآن
    By phototech81 in forum Quran
    Replies: 4
    Last Post: 30th October 2008, 10:16 AM
  4. شعبان کا مہینہ (complete topic)
    By ALLAH'S SLAVE in forum Islam
    Replies: 3
    Last Post: 19th August 2007, 01:43 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •