This poll will close on 23rd June 2013 at 05:00 AM
بہت شکریہ عمران سر بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک اور بہت اچھا انعامی تھریڈ سٹارٹ کیا ہے بہت اچھا لگا دیکھ کر کہ اس بار ہمیں سکور نہیں بلکہ صرف ٹیم کا نام ہی بتانا ہے۔
میں نے اپنا ووٹ انڈیا کو کر دیا ہے پر ہو سکتا ہے کہ انڈیا ہار جائے تو باقی لوگ میری نکل کرکے میری طرح آگ میں نہ کودیں اپنی دماغی طاقت کا اور اپنے تجربے کا استعمال کر کے ہی ووٹ دیں میں ان چیزوں کا استعمال کر کے جس نتیجے پر آیا ہوں تو میں نے ووٹ کر دیا ہے۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
بہت بہت شکریہ نہیں بھائی ایسے ہی صحیح ہے پہلے بھی کسی نے صحیح جواب نہیں دیا تھا ہماری تو دینے کی نیت ہے اس وجہ سے ہم نے اس ہی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے کہہ دیا تھا کہ اسکور قریب قریب بھی جو بتائے گا میرا خیال ہے کہ یہ بھی بیسٹ ہی ہے بہت بہت شکریہ تمہارے کوئی اعتراض نہ کرنے کا مگر تھریڈ کو اس ہی لئے بنایا تھا میں نے بھائی کہ آسان کرکے آپ سے مذاق کررہا تھا میں جزاک اللہ ۔
Bharat Ko Vote Dy kar mene Haq-e-Raye Dahi Istamal kar lia... HAAHAHHAH
Mene ITDunya k e Kisi Thread me kaha tha k India Ya England me se Champions Trophy Koi le k jaega... Daikh len Phr Ab to hm Najomi Bn gye... hahahhah
lein janab ye thread hai wo... With ProOF
بہت بہت شکریہ بھائی لیکن آپ نے اپنے ریپلائے میں کلیئر نہیں بتایا کہ آپ نے ووٹ کسے دیا کیونکہ ووٹ اور ریپلائے میں ٹیم کا نام ڈالنا ہے اور واقعی میں آپ نے اچھا اندازہ لگایا ہے ایک اندازہ ہمارا بھی ہے چیک کیجئے گا ۔
http://www.itdunya.com/t395091/
یہاں تو ہم نے یہ تک بتادیا کہ کون سی ٹیم جیتے گی
Bookmarks