net-rider said:
بھائی انسان ہی سے تو بھول چوک ہوتی ہے ایسی بات نہیں غلطیاں ہم سے بھی ہوتی ہیں جیسے کہ اس تھریڈ میں غلطی ہوئی مگر آپ نے نشاندہی دیر سے کی ورنہ اسکور کا بھی رکھ لیتے اس میں
جی سر آپ سہی کہ رہے ہیں۔
مجھے آپ سے بات کر کے بہت اچھا لگتا ہے پتا نہیں کیوں پر اور کسی سے بات کرنے پر نہیں لگتا۔
شاید جو آپ کو لوگ دعائیں دیتے ہیں یہ ان کا ہی کمال ہے سر سدا خوش رہیں۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
Bookmarks