اسلام و علیکم
آج میں آپ لوگوں کو ایک زبر دست سائت کے بارئے میں بتانے جا رہا ہوں۔
اکسر آپ کسی سائٹ پر فائل اپلوڈ کر کے اپنے دوست کو لنک بھجتے ہیں۔ لیکن پتا چلتا ہے کہ وہ پراکسی یا کیسی ایسے ملک میں ہوتا ہے جہاں یہ سائٹ اپنی سروس نہیں دیتی بیٹھا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ ڈائونلوڈ نہین کر پاتا پھر آپ کو کسی دوسری شئیرنگ سائٹ پر فائل اپلوڈ کرنی پرتی ہے
آپ کو کبھی نا کبھی ریپڈ شئیر، ایزی شئیر، میگا اپلوڈ وغیرہ پر اپلوڈ کا اتفاق ہو ہوگا۔ اگار آپ کو ان تمام پر اپلوڈنگ کرنی پر گئی تو آپ کا تقریبا پانچ گنا وقت برباد ہو گا۔
اس سائٹ کے ذریعے آپ ایک وقت میں انتمام سائٹ پر اپلوڈنگ کرے کے ایک لنک حاصل کر سکتے ہیں۔
Bookmarks