السلام علیکم
تمام معزز اراکین کو آداب
جیسا کہ آپ سب کو آگاہ کیا گیاتھا کہ
گیم لوفٹ نے مشہورِ زمانہ
گینگسٹر سیریز کا نیکسٹ ورژن ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تھا
آئی-او-ایس پر یہ گیم دو ہفتے قبل ریلیز کر دی گئی تھی
کل ہی یہ گیم انڈرائیڈ او-ایس پر ریلیز کر دی گئی ہے۔یہ ان چند گیمز میں سے ایک ہے جسکا مجھے بے صبری سے انتظار تھا۔
اس گیم کے میں سو کے قیب مشنز ہیں جو آپ کو ایک لمبے عرصہ تک بزی رکھیں گے۔مزید اس میں بونش مشنز اور سائیڈ وے سٹوریز بھی شامل کی گئ ہیں
آفیشل ڈسکرپشن
UPDATED:
June 21, 2013
CURRENT VERSION:
1.0.0
REQUIRES ANDROID:
2.3 and up
اسکرین شاٹ
مارکیٹ لنک
Bookmarks