اسلام و علیکم
سکرین شوٹ دیکھ لو مجھے یہ اپلیکیشن پرو ورژن چاہیے فل ورژن
پلیز سیم یہی ہو اگر کسی کے پاس ہے تو لنک دے دے یا پھر کہیں سے ڈھونڈھ کے دے دے
یا پھر یہ گوگل پلے کا لنک ہے ادھر سے ڈونلوڈ کر کے اپ گریڈ ٹو پرو ورژن کر کے
بس مجھے فل ورژن چاہیے پلیز ہیلپ می
Bookmarks