السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستوں آج میں علامہ اقبال کا ایک شعر آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں
دوستوں 1707ء سے پہلے تو مغلیہ سلطنت بہت وسیع تھی لیکن اورنگ زیب عالمگیر کی وفات کے بعد اس کے جانشیں عیش و عشرت میں پڑ گئے پھر وہاں سے مسلمانوں کا زوال شروع ہوا
اور مغلیہ سلطنت تباہ و برباد ہو گئی
پر اس میں غلطی و کوتاہی کس کی تھی ؟؟؟
حکمرانوں کی اور آج پاکستان کے برے حالات کا زمہ دار کون ؟؟؟
یہ حکمران اللہ تعالٰی ان حکمرانوں کو اور ہماری قوم کو ہدایت دے
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks