السلام وعلیکم
امیدہےآپ سب خیریت سے ہونگے۔میں یہ پوچھنا چاھتاہوں کہ Msn /yahoo اپنی تصویر کی جگہ کوئanimated Pic/gif Image استعمال کروں- اس کے لئے مجھے کیا کرنا ھوگا اس میں میری مدد کریں-
والسلام،
آپکا بھائ،
عدیل