وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ کیا کر دیا
سارا کام بگاڑ لیا ایسی ڈیڈیکیشن کر کے
بہت عمدہ ورک
لاجواب
بس امیج کا بیک گراونڈ ڈیلیٹ نہیں کیا
باقی کام شاندار لگا
اللہ پاک آپ کے کام میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔۔ آمین
ڈیڈیکیشن جس بھائی کے نام کی گئی ہے اُس کے لیئے یہ نفرت محبت کے لفظ ظاہر کر رہی ہے ۔
سمجھنے والا سمجھ گیا ہو گا
اشتراک کا شکریہ
شاد رہیں
Bookmarks