السلام علیکم .مسئلہ یہ ہے کہ اکثر میرا نیٹ بند ھو جاتا ہے ریسیونگ نہیں ہوتی.لیکن جب میں ہاٹ سپاٹ کو آن کرتا ہوں تو پھر نیٹ چل پڑتا ہے.
اس وقت بھی یہی مسئلہ ہے.ہاٹ سپاٹ کو آن کروں تو نیٹ چل پڑتا ہے اگر آف کردوں تو بند ھو جاتا ہے. دراصل ایک دوست نے حب ٹو حب نیٹ شیئر کیا ھوا ہے میں نے بھی اس سے تار لی ھوئی ہے.پوچھنا یہ ہے کہ اس دوست نے کوئی گڑ بڑ کر ررکھی ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے. پلیز ہیلپ می مجھے بڑی پریشانی ہوتی ہے
Bookmarks