http://uploads.itdunya.com/g29PpUwg
اعسلام علیکم
امید ہے آئی ٹی دنیا کے تما م دوست خریت سے ہونگے۔آج ایک براوسر خاضر خدمت ہے
براوسرز تو آپ لوگ بہت استعمال کر چکے ہونگے اور ان میں سے کیئ بہت عمدہ اور ہلکے
ہوتے ہیں جیسے اوپرا یا گوگل کروم وغیرہ۔آج جو براوسر میں شیر کر رہا ہوں یہ ہے تھوڑا
بھاری لیکن اسکے فائدے بہت ذیادہ ہے۔عموما سیکیورٹی ایکسپرٹس اسکو استعمال کرتے ہے
دراصل میں جب اس براوسر کے ذریعے انٹرنیٹ سرفنگ کرتے ہے تو یہ براوسر آ پکی پراکسی
کو چینج کر دیتا ہے اور آپ ایک ورچوئل نیٹورک سے جوڑ جاتے ہے جسکا نام ٹور نیٹورک ہے
اپکی آئی پی بھی تبدیل ہو جاتی ہے اس طرح انٹرنیٹ پر کوئی آپکی لوکیشن معلوم نہیں کر سکتا
اور آپکی ائی ایس پی( جہاں سے ہم نے نیٹ لیا ہوتا ہے) نے اگر کچھہ ویب سائٹس بلاک بھی کی
ہو تو آ پ اسکو ایکسس کر لیتے ہو۔عام طور پر تو نیٹ ویو کے کمانڈ سے ہم آئی پی معلو م کر
کے لوکیشن معلوم کر لیتے ہیں لیکن ٹور براوسر کو استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی آپکی لوکشن
معلوم نہیں کر سکتا۔میری دوستوں سے درخواست ہے کہ اسکو تعلیمی مقاصد کے
لئے استعمال کریں۔
Bookmarks