بہت بہت شکریہ آنسہ مینا جی۔۔
واقعی بہت اچھی شاعری اور بہت اچھا ڈیزائن پر ڈیڈیکیشن مجھ جیسے کو یہ بات جس طرح رائیڈر بھائی کو حلوہ ہضم نہیں ہوتا مجھے بھی ہضم نہیں ہورہی ہے اس ڈیڈیکشن کے پیچھے کوئی دعوت کی فرمائش کی سازش لگ رہی ہے۔ پلیز آپ ہامی بھر لیجئے کہ اگر کوئی ایسی سازش ہوئی تو وہ آپ کی طرف سے ہوگی اب میں کہاں سے دس بارہ ٹن کھانا غالب امکان کے لئے پکاؤں گا۔
ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ
meena nawaz said:
وعلیکم السلام
واؤ ۔۔ زبردست
بہت عمدہ ڈیزائننگ
اور شاعری کا انتخاب بھی لاجواب
اور بہت ہی قابل محترم ممبر کو ڈیڈکیٹ کیا ہے
بہت اچھا لگا
اللہ آ پکو مزید مہارت عطا فرمائے
آمین
جزاک اللہ خیراً
Bookmarks