وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جی جی آپ کو کیا معلوم کہ جو مزا حلوے میں ہے وہ جلوے میں بھی نہیں آپ تو بس۔۔۔
میں تو کہتا ہوں سیزن ہے آپ تینوں ٹائم کریلے کا حلوہ نیم کے عرق میں بنوا کر کھایا کریں ان شاء اللہ آپ کے سر پہ جو بال نہیں ہیں وہ آجائیں گے ، جو نزلہ زکام سے آپ ناک کھینچ کھینچ کر تنگ ہوگئے ہیں جو کمر درد سے آپ لاٹھی سے چلتے ہیں ، جو ٹانگوں میں درد نے چلنے سے مجبور کردیا اور کھاکھا کے جو کمر جو کمرے میں بدل گئ ہے وہ سب ان شاء اللہ آٹھ دس کے علاج سے ٹھیک ہوجائے گی بس تینوں وقت کریلے کا حلوہ نیم کے عرق میں بنا ہوا ہو اور جتنے کریلے ہوں اس سے ڈبل کلو نمک ہو اور چار گنا زیادہ مرچیں ہوں ۔۔ آزمائش شرط ہے میرا کام بتانا تھا اب آپ جانیں اور آپ کا علاج۔
Net-Rider said:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی بہت اچھا ڈیزائن اور بہت ہی پیارے بھائی کے نام اور آج کل تو شہزاد بھائی جو جو دوا کررہے ہیں حلوہ بڑھتا جارہا ہے ۔
Bookmarks