Results 1 to 2 of 2

Thread: Backlinks Lene Ka Tareeqa

  1. #1
    amirq is offline Junior Member
    Last Online
    2nd July 2013 @ 11:29 PM
    Join Date
    02 Jan 2011
    Gender
    Male
    Posts
    28
    Threads
    6
    Credits
    975
    Thanked: 1

    Default Backlinks Lene Ka Tareeqa

    بھائی میری ایک ویب سائٹ ہے جسےمیں نے 2005 میں لاونچ کیا تھا بندہ بچھلے کئی سالوں سے اپنی بیماری د مہ کی وجہ سے اپنی اس ویب سائٹ پر کام کر کے اپنا اور اپنے بیوی بچوں کا گزر بسر کر رہا ہے کیوں کہ بندہ کو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا گنوارہ نہیں اور اس بات کی ضمیر بھی اجازت نہیں دیتا کہ کسی کے اگے ہاتھ پھیلایا جائے ویب سائٹ کی ٹریفک بہت ہی اچھی تھی مگرتھوڑا عرصہ پہلے گوگل کی طرف سے میسج آیا کہ آپ ٹیمپلیٹ چینج کریں بس میں نے اپنی ویب سائٹ کی ٹیمپلیٹ بدل دی اور اسے سی ایم ایس پرتبدیل بھی کر دیا مگر اس کےباوجود مجھے اب بھی گوگل کی جانب سے ایسے میسج موصول ہو رہے ہیں کہ اپکی ٹیمپلیٹ لوڈنگ ٹائم لے رہی ہے اور اس کے علاوہ میری ویب سائت کے بیک لنکس بھی کم ہو گئے ہیں مہربانی فرماکریہ بتائی کہ میں اپنی ویب کی لوڈنگ سپیڈ کیسے ٹھیک کر سکتا ہوں اور میں اپنے بیک لنکس کیسے واپس لے سکتا ہوں میری ویب سائٹ یہ ہے مہربانی کر کے دیکھ کر کوئی ایڈوائس دیں
    Last edited by Net-Rider; 3rd July 2013 at 04:49 AM. Reason: web site name hide

  2. #2
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آئی ٹی دنیا پر پرسنل ویب سائٹ لنک ایسے الائو نہیں مگر آپ نے اپنی مجبوری بتائی اور آپ کی خود داری کی وجہ سے یہ چھوٹ دی جارہی ہے کہ آپ کے لنک کو ختم نہیں کیا جارہا ، آپ کی ویب سائٹ کا لے آئوٹ اور ٹیمپلٹ بہت کمزور ہے یعنی انٹرفیس باقی انتظار کیجئے انشا اللہ تعالی ایک سے ایک ماسٹر یہاں موجود ہے ویب سائٹ کا وہ آپ کی ضرور مدد کریں گے شکریہ ۔

Similar Threads

  1. Backlinks Help
    By Mubashar in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 30th January 2019, 01:25 AM
  2. Replies: 9
    Last Post: 22nd November 2014, 02:20 PM
  3. Block Sites Open Karnay ka Tareeqa
    By shumailaji in forum General Discussion
    Replies: 35
    Last Post: 29th November 2013, 01:36 AM
  4. Chahat rog bana lene do
    By mehar_tanha in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 4
    Last Post: 13th June 2010, 02:48 PM
  5. XP Ko REPAIR KARNE KA Tareeqa Help
    By Ash3479 in forum Ask an Expert
    Replies: 2
    Last Post: 20th June 2007, 05:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •