السلام علیکم
دوستو ں امید ہے سب خیریت سے ہونگے ۔۔۔
میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جب بھی میں ونڈو کرتا ہوں تو وہ 1 یا 2 مہینے تیز چلتی ہے اس کے بعد کمپیوٹر آن اور آف ہونے میں کافی دیر لگانا شروع کردیتا ہے اور ونڈو بھی کافی سست روی سے چلتی ہے حالانکہ میں ونڈو انسٹال کرنے کے بعد اچھا سا انٹی وائرس ضرور ڈالتا ہوں وہ بھی رجسٹرڈ ۔۔
امید ہے دوست اپنے قیمتی مشوروں سے نوازیں گے ۔۔۔