قائم مقام چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی منظوری کے بعد ٹیم کا اعلان کیا جائےگا

دورہ ویسٹ انڈیز کیلیے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ٹیم میں واپسی کاامکان،

عمر اکمل اور احمد شہزاد بھی واپسی کے لیے مضبوط امیدوار


ذوالفقار بابر کو ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان،

حماد اعظم کو ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ میں شامل کرنے کی تجویز،