آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے جلدی بتائیں کہ جو سہرے شادیوں کے موقعوں پر (خاص کر پٹھانوں میں یہ رواج ہے) پہنایا جاتاہے اس کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں اور یہ کن دکانوں میں پایاجاتاہے؟؟ مطلب کہ ان دکانوں کے نام کیا ہیں؟

da pukhtano calture [a english k possible na de..
english ma wedding Turban kah ta han
abhi tak jawab nahi mila....
wo sera jo shadi ki moqi par gardan me latkai jati hi os me ropee ki notes bhi stapled kiye hote hein...
Garland
Currency or rupee garland
Bookmarks