کیسے ہیں تُمام ممبرز اُمید ہے کہ سب خیریت سے ہوں ۔
میں نےاُردو کی ایک درخواست کو(پی-ڈی-ایف) فائل میں کنورٹ کرکے سیو کیا تھا۔
لیکن پروبلم یہ ہو رہی ہے کہ جب میں اُس کو اوپن کرتا ہوں تو یہ ایرر شو کرتا ہے ۔میرا ایکسپرٹ سے یہ پُوچھنا ہے کہ میں اِس پروبلم کو کیسے حل کروں۔ مُجھے اُمید ہے سب ممبران میری پروبلم کو حل کرنے کے لئے میری رہنمائی کریں گے۔
شکریہ۔