Results 1 to 2 of 2

Thread: hlp pleaszZZZZZ

  1. #1
    madeeha7's Avatar
    madeeha7 is offline Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 02:06 PM
    Join Date
    17 Jan 2013
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,246
    Threads
    302
    Thanked
    36

    Default hlp pleaszZZZZZ

    Mjy aik file zip sy sisx me convrt krni hai?hlp

  2. #2
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    ڈئیر ممبر پہلے تو آپکو یہ پتا ہونا چاہییے کہ زپ فائل ہوتی کیا ہے؟؟
    زپ کوئی سپیفک فائل ٹائپ نہیں بلکہ کسی بھی فائل کا کمپریسڈ حالت ہے
    جیسا کہ آپ اپنے تمام بکس وغیرہ ایک بیگ میں بند کرتے ہیں
    اس طرح کئی فائلز کو ایک جگہ اکھٹا کر دی جاتا ہے
    اور اس طرح زپ فائل حاصل ہوتی ہے
    اگر آپ دوبارہ ان فائلز کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو سپملی ان زپ کر دیں
    اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ زپ سے ایس-آئی-ایس میں کنورٹ کرنی ہے تو پاسبل نہیں
    ہاں البتہ وہ پہلے سے ایس-آئی-ایس فائل فائل تھی اور اب زپ میں موجود ہے تو سمپلی اسے ان زپ کر دیں
    ایس-آئی-ایس فائ مل جائے گی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •