اسلام و علیکم
دوستوں میں جب
UNICODE to INPAGE
کنورٹ کرتا ہوں تہ صحیح کنورٹ نہیں ہوتا، میں نے 'فانٹک' فانٹ بھی انسٹال کیئے ہیں، میرا 'ان پیج' بلکل صحیح کام کر رہا ھے، لیکن جب میں
UNICODE to INPAGE
کنورٹ کرتا ہوں تو الفاز صحیح کنورٹ نہیں ہوتے،
برائے مہربانی میری مدد کردیجیئے، شکریہ