Results 1 to 5 of 5

Thread: اینڈرائڈ فون تک رسائی کی ’ماسٹر کی ہوشیارخ

  1. #1
    akrambapra's Avatar
    akrambapra is offline Senior Member+
    Last Online
    17th January 2023 @ 10:23 PM
    Join Date
    17 Feb 2010
    Location
    pakistan karach
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    340
    Threads
    14
    Credits
    727
    Thanked
    35

    Default اینڈرائڈ فون تک رسائی کی ’ماسٹر کی ہوشیارخ

    سکیورٹی کمپنی بلیو بکس نے ایک ایسا ’ماسٹر کی‘ دریافت کی ہے جس کی مدد سے سائبر چور اینڈرائڈ کے کسی بھی فون تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

    یہ ایسا بگ ہے جس کی مدد سے سائبر حملہ آور اپنے مرضی سے ہدف بنائے گئے فون کو استعمال کر سکتے ہیں۔ وہ فون سے ڈیٹا چرا سکتے ہیں،اس فون پر کی جانے والی گفتگو کو خفیہ طور پرسن سکتے ہیں اور فون کو جنک یا بےکار پیغامات بھیجنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
    گوگل نے کہا ہے کہ وہ ابھی بلیو بکس کی دریافت پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے۔

    بلیو بکس کے بلاگ میں جیف فوریسٹل نے لکھا ہے کہ ماسٹر کی یا بگ کی دریافت کے اثرات بہت زیادہ تھے۔

    بگ اینڈرائڈ فون پر انسٹال پروگراموں کی تصدیق کے طریقۂ کار کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔

    جیف فوریسٹل نے کہا کہ اینڈرائڈ کسی اپلیکیشن یا پروگرام کی اصلیت کو چیک کرنے کے لیے کریپٹوگرافک ڈیجیٹل دستخط استعمال کرتا ہے۔

    انھوں نے کہا کہ ان کے ساتھیوں نے ایک ایسا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اینڈرائڈ کو چکر دیا جاتا ہے اور اسے پروگراموں میں کی جانے والی اُلٹی سیدھی تبدیلیوں کا پتہ نہیں چلتا۔

    کسی بھی پروگرام کو جو اس بگ کو استعمال کرے گا فون تک ایسی ہی رسائی ہوگی جو ایک قانونی اپلیکیشن کو ہوتی ہے۔

    بلیو بکس نے بگ کی دریافت کے بارے میں گوگل کو فروری میں بتایا تھا۔

    جیف فوریسٹل اس سال اگست میں بلیک ہیٹ ہیکر کے نام سے ہونے والے کانفرنس میں اس مسئلے کے بارے میں مزید انکشافات کرنے کا ارادہ ہے۔
    Last edited by Ijaz Farooq; 13th July 2013 at 12:12 PM. Reason: Source Link Added

  2. #2
    sabir_jani is offline Member
    Last Online
    2nd September 2013 @ 10:54 AM
    Join Date
    31 May 2013
    Location
    Lahore
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    267
    Threads
    7
    Thanked
    8

    Default


  3. #3
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    Kohat
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    26
    Thanked
    57

    Default

    Informative.......

  4. #4
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    hmmmm......
    The world is not enough

  5. #5
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    Inform krne ka shukriya

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  3. Mughal Shehzadiyan
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 7
    Last Post: 17th November 2013, 04:07 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •