فرینڈس مجہے سمسنگ انڈریود خریدنہ ہے۔ پلیز مجہے گائید کرین کے کونسا موڈل اچہا ہے۔ ڈبل سم والا ہونا چاہے۔
فرینڈس مجہے سمسنگ انڈریود خریدنہ ہے۔ پلیز مجہے گائید کرین کے کونسا موڈل اچہا ہے۔ ڈبل سم والا ہونا چاہے۔
بھائی ڈبل سم تو نہیں بتا سکتا پر آپ اگر سیمسنگ کا لینا چاہتے ہیں تو سیمسنگ گیلیکسی سٹار لیں یا پھر آپ ایج ٹی سی ولڈ فائر ایس لے لیں بہت اچھا موبائل ہے نیا تیرا ہزار کا ہے۔
ok brothers thanks for info. sms memory to ziada hay na.
Bookmarks