Results 1 to 2 of 2

Thread: ونڈوز میں نام کے بغیر فائل یا فولڈر بنائیں

  1. #1
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Thumbs up ونڈوز میں نام کے بغیر فائل یا فولڈر بنائیں

    یہ ٹرِک گو بہت پرانا ہے مگر کچھ نئے دوستوں کے لیے پیش کر رہا ہوں۔ اس کی مدد سے آپ کسی بھی فائل یا فولڈر کا نام ختم کر سکتے ہیں۔ جی ہاں فولڈر یا فائل تو موجود رہے گی مگر بے نام!

    اسکے لیے مندرجہ ذیل طریقہ اختیار کریں:

    1: کوئی بھی فائل یا فولڈر سیلیکٹ کریں (جس کا نام ختم کرنا ہو)

    2: اس پر رائٹ کلک کرکے ری نیم پر کلک کریں یا پھر صرف F2 پریس کریں۔

    3: آلٹ کی کو دبا کر رکھتے ہوئے نومیریک کی پیڈ سے 0160 ٹائپ کریں۔

    4: انٹر پریس کریں، لیجیئے بغیر نام کے فائل یا فولڈر تیار ہے۔


    نوٹ: alt+0160 دراصل سنگل سپیس کے برابر ہے، جب ہم نام تبدیل کرکے یہ کوڈ دیتے ہیں تو فائل کا نام تبدیل ہو کے سنگل سپیس بن جاتا ہے، جو کہ ظاہر ہے کہ سکرین پر نظر نہیں آتا۔ اسی طرح آپ جتنی سپیس چاہیں اتنی نام میں ڈال سکتے ہیں، لیکن ہر سپیس کے بعد آلٹ کی کو چھوڑ کر دوبارہ دبا کر رکھنا اور 0160 ٹائپ کرنا پڑتا ہے۔ یعنی ڈبل سپیس کے لیے سٹیپ نمبر 3 کو دو بار دہرائیں۔

    اور اگر واپس آپ اس فائل یا فولڈر کو پرانا نام دینا چاہتے ہیں تو سٹیپ نمبر 3 پر عمل کرنے کے بجائے وہاں اس کا پرانا نام ٹائپ کر دیں۔
    __________________

  2. #2
    Niqash's Avatar
    Niqash is offline Advance Member
    Last Online
    12th August 2021 @ 10:35 AM
    Join Date
    30 Jun 2008
    Posts
    4,569
    Threads
    160
    Credits
    58
    Thanked
    4

Similar Threads

  1. Replies: 71
    Last Post: 29th March 2017, 11:49 PM
  2. Replies: 64
    Last Post: 22nd June 2014, 09:53 AM
  3. Replies: 14
    Last Post: 9th November 2013, 10:07 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •