السلام علیکم

ماہرین سے گزارش ہے کہ ایک مسئلہ حل کر دیں میں دعوت اسلامی کا بنایا ہوا سافٹوئیر القرآن الکریم انسٹال کرنے کی کوشش کر رہا ہوں مگر نٹ فریم ورک پرابلم کر رہا ہے سکرین شاٹس دیکھ لیں مرحلہ در مرحلہ

سب سے پہلے جب سیٹ اپ چلاتا ہوں تو یہ ونڈو اوپن ہوتی ہے


جب اکسیپٹ کرتا ہوں تو کچھ دیر سیٹ اپ چلتا ہے یہ دیکھیں


پھر ایک ایرر موصول ہوتا ہے اس کا حل مطلوب ہے