Thanks
Thanks
وعلیکم السلام
شکریہ جناب
لیکن ہم ٹھہرے پاکستانی ہر جگہ مفتہ ڈھونڈنے والے
یہاں تک کہ پڑوسی کا نیٹ چوری استعمال کرنے کے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں اُس سے رقم شئیر نہیں کرتے
تو بھلا اس ٹرائل ورژن کا کیا کریں گےکہ جب اچھا لگے جب رقم مانگنے بیٹھ جائے ہا ہا ہا
Thanks for Shearing
Nice
Bookmarks