Frnds kya kisi running software k baghair main hard drive k kisi folder ko lock kr skta hn.
Frnds kya kisi running software k baghair main hard drive k kisi folder ko lock kr skta hn.
فولڈر کا تو یقین سے نہیں کہہ سکتا ہوں ہاں ایک طریقہ ہے کہ
آپ فولڈر کی تصویر کو خالی آئی کون کی شکل میں تبدیل کر لیں
خالی آئی کون کی شکل آپ کو آئی کون کے فولڈر میں مل جائے گی
----
اسکے علاوہ آپ ہارڈ ڈیسک کے کسی ایک حصہ کو ہائیڈ کر سکتےہیں
Bookmarks