السلامُ علیکم
اُمید ہےکہ تمام احباب رمضان المبارک کے مہینے سے خوب فیض یاب ہو رہےہونگے اللہ جی ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائیں۔
دوستو ایک مسلہ لے کر حاضر ہوا ہوں مسلہ یہ ہےکہ میرے آفس میں وائرلس نیٹ لگا ہوا ہے جو کہ میری منی ٹیب پر کام کرتا ہے لیکن میرے لیپ ٹاپ پر شو نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے لا محالہ مجھےنیٹ کی تار ساتھ لگائے رکھنی پڑتی ہے پلیز کوئی مدد کرے کہ میرے لیپ ٹاپ پر وائیرلس نیٹ آجائے۔
لیکن جب میں تار لگاوں تو اُس کا کنکشن بھی کام کرے کیونکہ بعض مرتبہ سگنل ویک ہوں تو پھر تار کی ضرورت پڑتی ہے ۔
Name:  وائرلس.jpg
Views: 153
Size:  76.2 KB