Pakistani Nojowanu sari Dunya ko bata du k hamara pak kitna khobsorat he...
Aor aor...
bas bas bhaiu etny josh me mat ao... ;P
see the pictures i hope you wil like
Pakistani Nojowanu sari Dunya ko bata du k hamara pak kitna khobsorat he...
Aor aor...
bas bas bhaiu etny josh me mat ao... ;P
see the pictures i hope you wil like
Last edited by Haseeb Alamgir; 9th September 2013 at 10:29 PM.
Last edited by Haseeb Alamgir; 9th September 2013 at 10:32 PM.
Last edited by Haseeb Alamgir; 9th September 2013 at 10:35 PM.
our pakkistan beautiful in all the world countries
I lOvE mY PaKiStAn
that's my sweet brother {{{{=-s60v3 Games But V.Best=-}}}}
kmh
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان ساری دنیا سے زیادہ خوبصورت ہے
ہر موسم اللہ پاک نے ہم کو عطا فرمایا ہے
اور اپنی بےشمار نعمتیں بھی
بس دعا ہےکہ
اللہ پاک ہم پاکستانیوں کو ایک اچھا لیڈر بھی عطا فرمادے
آمین
برادر مندرجہ بالا تصاویر میں دوسری ویب سائٹس کا ایڈرس درج تھا
جو کہ الاؤ نہیں ہے اسے ایڈیٹ کیا گیا
اور کچھ تصاویر جو کہ پاکستان کی نہیں تھیں ان کو ایڈیٹ کیا گیا
کچھ ابھی بھی موجود ہیں آپ کی یاد دہانی کے لیے
آپ نے پی ایم میں معلوم کیا ہے تو جواب اسی تھریڈ میں لکھ دیا ہے
----------
یہ اتنی محنت آپ کی حوصلہ افزائی کے لیے کی گئی
اگلی بار کوشش کریے گا کہ آپ کی شئیرینگ میں کسی دوسری
ویب سائٹ کا لنک موجود نہ ہو
شکریہ
بہت خوب
لیکن اگر تصاویر کے ساتھ ان جگہوں کے نام بھی لکھ دیتے
تو معلومات میں مزید اضافہ ہوجاتا
beautifull
very nice all
Bookmarks