ایک دوکاندار کے پاس ایک گاہک آتا ہے ۔ دو سو روپے کا سامان لیتا ہے اور دوکاندار کو ہزار روپے دیتا ہے ۔ دوکاندار کے پاس ہزار روپے کا چینج نہیں ہوتا ۔ وہ دوسرے دوکاندار سے ایک ہزار کا چینج لے کر گاہک کو آٹھ سو روپے واپس کر دیتا ہے ۔
تھوڑی دیر بعد ساتھ والا دوکاندار آتا ہے اور ہزار کا نوٹپہلے دوکاندار کو واپس کر کے کہتا ہے بھای یہ نقلی نوٹ ہے ۔ پہلے والا اپنے پاس سے ایک ہزاراصلی نکال کر اسے دیتا ہے اور معذرت بھی کرتا ہے ۔
اب پہلے والے دوکاندار کا کتنے کا نقصان ہوا ؟
Bookmarks