السلام علیکم
عزیز ممبر!اس سلسلے میں تمام ممبرز کو جی ایم ڈی میں ایک
تھریڈ میں آلریڈی آگاہ کر چُکا ہوں کہ موبی لنک جاز فری انٹرنیٹ کے ورکنگ نہ ہونے کی وجہ سے اس سے ریلیٹڈ تمام تھریڈز کو کلوز کیا جارہا ہے
اس تھریڈ کو اس دن اسٹکڈ بھی کیا گیا تھا تاکہ تمام ممبرز آگاہ ہوجائیں۔
کیونکہ جب ایک چیز ورک ہی نہ کرے تو اس سے ریلیٹڈ کوئی بھی چیز اوپن رکھنے کا کیا فائدہ۔
اور اس دن کے بنائے گئے تھریڈز کا اگر آپ جائزہ لیں تو آپکو معلوم ہوجائے گی اس دن سب سے زیادہ تھریڈز کس موضوع پر بنے
اب آپکی مطلوبہ تھریڈ،جو کہ
24
مئی 2013
کو پوسٹ کی گئی تھی۔اگر آپ جی ایم ڈی میں پچھلے صفحات کا جائزہ لیں تو آپ کو ایک بات جاننے کو ملی گی کہ تمام تھریڈز چاہے وہ کسی بھی ٹاپک پر ہوں،کتنی ہی اہم کیوں نہ ہوں،کسی بھی ممبر،وی آئی پی ٹیم ممبر کی کیوں نہ ہوں ایک مخصوص ٹائم کے بعد کلوز کر دی جاتی ہیں
لہذا آپکی تھریڈ بھی چونکہ آلموسٹ ڈیڑھ ماہ اولڈ تھی،اور دوسری بات یہ کہ اس وقت کہی سے بھی یہ سننے کو نہیں ملا تھا کہ فلاں تھریڈ ورکنگ ہے،اسی لئے آپ کی تھریڈ کو کلوز کیا گیا تھا
اور اسی لئے میں نے آپکی تھریڈ کو ری-اوپن نہیں کیا
میں ابھی تک اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور کم سے کم میں اسے ری-اوپن نہیں کروں گا کیونکہ میرے مطابق میں نے کوئی غلط فیصلہ نہیں لیا
باقی میرے سینئرز پر ڈیپنڈ ہے کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں ۔
العارض
Bookmarks