میرا سوال یہ ہے کہ میں کافی دیر سے جنگ اخبار کے فونٹ کا لنک ڈھونڈ رہا ہوں مگر بد قسمتی سے مجھے ابھی تک نیٹ پر فونٹ کا لنک نہیں ملا.میری آئی ٹی دنیا کے تمام ایڈمن اور تمام ممبرر سے درخواست ہے کہ اگر میری مدد کر سکیں تو زرا نوازی ہوگی.اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین