اسلام علیکم
تمام ائی ٹی ڈی کے ممبران کو
میں نے ایک ایکسل کی فائل اٹیچ کی ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کو ویب پیج کی شکل دوں لیکن جب میں اس کو ایکسل سے ویب پیج میں سیو کرتا ہوں تو اس کے بہت سارے فنکشن کام نہیں کرتے اور اگر اس کو پی ڈی ایف میں سیو کروں تو بھی یہی مسلہ ہے ہے کیا کوئی ایکسپرٹ اس کو حل کر دے گا
(یہ میں اس لیے چاہتا ہوں کہ بعض دوستوں کے پی سی میں آفس انسٹال نہیں ہوتا جس کی وجہ سے یہ فائل ان کیلے کار آمد نہیں ہے)
جزاک اللہ خیر
فایل یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں
Bookmarks