اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ٹیلیکمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ یو ٹیوب کو دو بارہ کھولنے کی تیاریاں شروع کردیں،
نئے چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی کے ساتھ ہی یوٹیوب کو کھول دیاجائےگا۔
انتہائی معتبر ذرئع کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گستاخانہ مواد کو اپنی ویب سائیٹ سے نہ ہٹانے کی وجہ سے بند سماجی رابطہ کی ویڈیو ویب سائیٹ یوٹیوب کو دوبارہ کھولنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔
نواے وقت لنک
Bookmarks