السلام علیکم دوستو مجھے قرآن پاک ایسا نسخہ چاہئے جس کو میںدیکھ سکوں اور سن بھی سکو ں میں ایک لنک ساتھ دے رہا ہوں اگر اس جیسا کو ئی مل جائے تو بڑی مہربانی ہو گی ۔ شکریہ میں انتظار کر وں گا۔
قرآن پاک کی لنک یہ ہے ۔ :قرآن ایکسپلورر