السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ سب دوستوں کے مزاج بخیر ہونگے۔ میرا نوکیا "این 72" اردو فونٹ نہیں پڑھتا ہے عربی اور انگلش بخوبی پڑھ لیتا ہے اردو میسج یا ویب سائٹ کھولنے پر ڈبے سے ظاہر ہوتے ہیں، کیا کوئی دوست مجھے اسمیں اردو فونٹ کے سلسلے میں رہنمائي کرے گا۔ میں بہت ہی مشکور ہونگا۔