Results 1 to 8 of 8

Thread: اردو فونٹ برائے نوکیا "این 72"۔

  1. #1
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default اردو فونٹ برائے نوکیا "این 72"۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ آپ سب دوستوں کے مزاج بخیر ہونگے۔ میرا نوکیا "این 72" اردو فونٹ نہیں پڑھتا ہے عربی اور انگلش بخوبی پڑھ لیتا ہے اردو میسج یا ویب سائٹ کھولنے پر ڈبے سے ظاہر ہوتے ہیں، کیا کوئی دوست مجھے اسمیں اردو فونٹ کے سلسلے میں رہنمائي کرے گا۔ میں بہت ہی مشکور ہونگا۔

  2. #2
    Niqash's Avatar
    Niqash is offline Advance Member
    Last Online
    12th August 2021 @ 10:35 AM
    Join Date
    30 Jun 2008
    Posts
    4,569
    Threads
    160
    Credits
    58
    Thanked
    4

    Default

    Ye file apny Mobile main Install kar lain aur TRY Karin
    Shukriya
    Attached Files Attached Files

  3. #3
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    نقاش بھائی آپ کی رہنمائي کا بہت بھت شکریہ۔ یہی فائل یا اس طرح کی فائل پہلے ایک بار میں انسٹال کی تھی، جس سے میرے موبائل کے تمام آئیکون اور ان کے نام اور تمام فولڈروں کے نام کی لکھائی تبدیل ہوکر کچھ غیر معروف سے حروف میں تبدیل ہوگئي تھی جسے میں نے بڑی مشکل سے اندازوں سے ان انسٹال کیا تھا، اس کے بعد میں اس فائل کو انسٹال کروں تو مجھے میسج ملتا ہے کہ " یور ٹرائل ورژن اس ایکسپائرڈ " میں اس کا سیریل لینے جاتا ہوں تو وہ بہت مہنگا ہے اتنے میں تو نیا موبائل اردو فونٹ والا آجاتا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائي کرکے شکریہ کا موقع دیں۔

  4. #4
    Niqash's Avatar
    Niqash is offline Advance Member
    Last Online
    12th August 2021 @ 10:35 AM
    Join Date
    30 Jun 2008
    Posts
    4,569
    Threads
    160
    Credits
    58
    Thanked
    4

    Default

    File Password:6663001




    .
    Attached Files Attached Files

  5. #5
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    ننقاش بھائی آپ نے میری مدد کی میں بہت مشکور ہوں۔ اللہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھیں، اور آپ کے آئی ٹی کی مہارت میں اور برکت دے۔

  6. #6
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    جناب نقاش بھائی میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق فائل ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرلی ہے، لیکن انسٹال کرنے کے دوران مجھے یہ میسج ملتا رہا کہ یہ سوفٹ ویئر آپ کے فون کے ساتھ کمپیٹیبل نہیں ہے ، اور انسٹالنگ مکمل کرنے کے بعد اس اپلی کیشن کا آئیکون بن گيا ہے لیکن اسے کلک کرنے سے وہ چلتا نہیں ہے اور میرا مسئلہ حل نہیں ہوا

  7. #7
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    جناب نقاش بھائی میں نے آپ سے مزید رہنمائی کی درخواست کی تھی براہ کرم میری رہنمائي فرمائيں۔ ورنہ کوئي اور دوست ہی رہنمائي کردیں۔ پیشگي شکریہ۔

  8. #8
    msuhail197's Avatar
    msuhail197 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2017 @ 09:06 PM
    Join Date
    16 Jan 2008
    Age
    64
    Posts
    353
    Threads
    21
    Credits
    1,018
    Thanked
    15

    Default

    نقاش بھائی سے رابطہ نہیں ہوپا رہا کوئي اور دوست مدد کرنا چاہیں تو مشکور ہوں گآ

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 8th December 2015, 03:25 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 21st March 2011, 11:39 AM
  3. Replies: 6
    Last Post: 7th November 2009, 08:11 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 3rd October 2008, 03:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •