Click Here
اسلام و علیکم ورحمتہ اللھ آٹی دنیا کے ممبران ساتھیوں۔ آج میں آپ کے ساتھ ایک ایسی انمول سائیٹ شیر کرنے جا رہا ہوں جوں کے ایسے لوگوں کی رہنمائی کرے گی اور ان کو اپنا مستقبل بہتر کرنے میں مدد دے گی جو اعلی تعلیم ہونے کے باواجود بےروزگاری کا شکار ہے اور افلاس میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں- دنیا کے مشہور اور امیر ترین شخص بل گیٹس نے ا یک بہت اچھا جملہ بولا تھا جو کہ میں یہاں شامل کرنا چاہو گا اس نے کہا تھا کہ " اگر کوئی شخص غریب پیدا ہو رہا ہے تو اس میں اس کی کوئی غلطی نہیں ہے لیکن اگر وہ شخص غریب مر رہا ہے تو اس میں سراسر اس کی غلطی ہے" دنیا میں ٹاپ 100 ملین ایر جنہوں نے ایک پیسے سے شروع کیا اور ملین ایر بن گے ان میں سے بھی 70% لوگ ایسے ہے جنہوں نے کبھی سکول کا منہ تک نہ دیکھا تھا- اگر یہ لوگ ملین ایر بن سکتے ہے تو کیا ایک پڑھا لکھا شخص نہیں بن سکتا ہے۔ یہ جو سایٹ میں آپ سے شیر کرنے لگا ہوں یہ بھی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے کہ جس نے کبھی بھی سکول کا منہ تک نہیں دیکھا لیکن اس نے پوری دنیا میں اپنا نام پیدا کیا ساہیٹ کا لنک میں نے اوپر دے دیا ہے آپ اس کہانی کو پڑھ لیں یہ کہانی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہے۔ اگر پسند آے تو اپنی راے زرور دیجے گا
Bookmarks