قران کا مطلوب انسان کیا ہے؟
اس سوال کے جواب کو قران مجید کے ۲۳ مقامات سے منتخب کیا گیا ہے۔
ابتدا میں مکی پھر مدنی سورتوں کو رکھا گیا ہے۔ اس ترتیب کا سبب اس بات کو واضح کرنا ہےکہ دین کی بنیادی دعوت ہر دور اور ہر طرح کے حالات میں ایک ہی رہتی ہے۔
ہر مجموعہء آیات کا ایک عنوان تجویز کیا گیا ہے، جو ان آیات کی ابتدا یا اختتام پر ﷲ تعالیٰ نے خود بیان کیا ہے۔ ہر جگہ عنونات و مطالبات کے تحت اس کی وضاحت کردی گئی ہے۔ اس عنوان سے یہ بات بالکل واضح ہوجائے گی کہ جو احکام دیے جارہے ہیں وہ ﷲ تعالیٰ کو عین مطلوب ہیں۔
اَزابو یحییٰ
ڈاؤن لوڈنگ لنک
Bookmarks