السلامُ علیکم
اُمید کرتی ہوں سب خیریت سے اور ایمان کی حالت میں ہونگے۔
آپ سب سے اِلتماس ہے جب بھی رَبّ کی بارگاہ میں دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھائیں تو میری والدہ کی زندگی، صحت و تندرستی کیلئے بھی دُعا کیجئے گا کہ اللہ اُنکا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھیں۔ آمین
جزاک اللہ و بارک اللہ
Bookmarks