امید ہے تمام آئی ٹی دُنیا ٹیم اور ممبران خیریت سے ہونگے اور رمضان المبارک کے بابرکت لمحات سے فیض یاب ہو رہے ہوں گے۔for example if i write 555, excel convert it as "five hundred fifty five"
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے میں ایکسل کے کسی سیل میں اماؤنٹ ہندسوں میں لکھوں تو ایکسل اگلے سیل میں اُس رقم کو لفظوں میں لکھ دے۔
آپ کی آراء کا شدت سے منتظر، حل کر کے شکریہ کا موقع دیں۔
والسلام
عبدالخالق رحمان
sunnytts
Bookmarks