السلام علیکم
اُمید ہے تمام ممبرزبخیروعافیت ہونگے
دوستوں میں آپ سے آج ایک ایسی نیوز شئیر کرنے جا رہا ہوں جسے سن کر آپ حیران ہو جائیں گے
آج پاکستان میں (اگر میں غلط نہیں ےتو شائد دُنیا میں) پہلا
تھری ڈی انڈرائیڈ بیسڈ سمارٹ فون متعارف کروا دیا گیا ہے
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zps540d6854.png[/IMG]
حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ سمارٹ فون
کیو-موبائیل نے لانچ کیا ہے جسےہم اتنی اچھی کمپنی تصور نہیں کرتے۔لیکن دیکھ لیجئے،کیو-موبائیل بازی لے گئی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ کیو-موبائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میں آپ کو تھری ڈی گرافکس/موویز/گیمز وغیرہ دیکھنے کیلئے
کسی ایڈشنل گلاسز کی ضرورت نہیں۔بلکہ جو مرر گلاسز میں یوز ہوتے تھے،کیو موبائیل نے اسکرین ڈسپلے میں ہی فِٹ کر دیا ہے
واہ جی واہ،کیا بات ہے
تو جی دوستوں اس سیٹ کا نام ہے
Qmobile Noir A15 3D
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/A153db_zps46d74071.png[/IMG]
آئیے اس کی سپیسیفیکشن پر ایک نظر ڈالتے ہیں
:فیچرز
٭اوپریٹنگ سسٹم:انڈرائیڈ فور پوائنٹ ون پوائینٹ ٹو جیلی بین
٭ریم:پانچ سو بارہ اہم بی
٭ڈسپلے:پانچ انچ
480 x 800 pixels
تھری ڈی کپیسٹو ٹچ سکرین
٭پروسیسرز:ایک گیگا ئرٹز ڈیول کور
٭سٹوریج:چار جی بی بلٹ ان+ایس ڈی کارڈ اپ ٹو بتیس جی بی
٭کیمرا:پانچ مئگا پکسلز تھری ڈی کیمرا+فرنٹ کیمرا
٭ڈیول سم
Bookmarks