دوستو جب میں سکائپ انسٹال کر رہا ہوں تو یہ والا ایرر آ رہا ہے جب کہ جو ایرر آ رہا ہے کہ نیا ورژن ادھر سے ڈاؤنلوڈ کرو میں وہ بھی ڈاؤنلوڈ کر کے جب انسٹال کرتا ہوں تب بھی یہی والا میسج آ جاتا ہے اور سکائپ انسٹال نہیں ہو رہا ہے سکرین شاٹ یہ ہے
Name:  untitled.jpg
Views: 100
Size:  54.9 KB