دوستو جب میں سکائپ انسٹال کر رہا ہوں تو یہ والا ایرر آ رہا ہے جب کہ جو ایرر آ رہا ہے کہ نیا ورژن ادھر سے ڈاؤنلوڈ کرو میں وہ بھی ڈاؤنلوڈ کر کے جب انسٹال کرتا ہوں تب بھی یہی والا میسج آ جاتا ہے اور سکائپ انسٹال نہیں ہو رہا ہے سکرین شاٹ یہ ہے

[FONT="Georgia"][SIGPIC]REBEL[/SIGPIC][/FONT]
ye len install karen agar ye install ho jae to thek he warna apko new window karni hogi virus ki waja se install nahe ho rahe hi
skype installer
Ye lo try karo shayad install ho jai
http://suv.lmgmedia.com/download_skype/changelog/8937/
thankx
hotspot sheild uninstall kar ky try karay..
Hotspot shield disable ya OFF ker k skype install kerein is offline installer k link se download ker k
http://www.skype.com/go/getskype-full
نہیں جناب کسی سے بھی کام نہیں بنا اور ہاٹ سپاٹ شیلڈ بھی ان انسٹال کر کے دیکھ لیا ہے اور آپ کے والے لنک سے ڈاؤنلوڈ تو ہو گیا ہے لیکن وہ ٹھیک طرح سے ورک نہیں کر رہا مطلب سکائپ پر میرا اکاؤنٹ تو اوپن ہو جاتا ہے لیکن میرے جو دوست ہیں اُن کی پروفائل وغیرہ شو نہیں کر رہا اور نہ ہی میری پروفائل کی تصویر شو کر رہا ہے
اس کا کوئی تو حل بتا دیں
Bhai 4shared Per Upload Hai Ap Download Kar Ly Inshallah Ye Skype Koi Masla Nahi Kary Ga.......................... Link
Bookmarks