آسلام علیکم ایی ٹی ڈی انتظامیہ! میرا ایک تجویز ہے وہ یہ کہ جب ہم کویی تھریڈ لکھتے ہیں یا پوسٹ کرتے ہیں تو اگر ہمیں اپنے ٹیکسٹ کو بولڈ کرنا ہو یا سایز بڑا کرنا ہوں یا کلر چینج کرنا ہوں تو ایسا نہیں ہوسکتا کہ بولڈ یا کلر چینج یا سایز چینج پر کلک کرنے سے ڈایرکٹ اپلایی ہوجایے مطلب یہ ہے کہ یہ کوڈ کا چکر نہ ہو کیونکہ بعض دفعہ کوڈ کے درمیان لکھنے کے دوران تھوڑا آگے پیچھے ہونے سے سارا کام خراب ہوجاتاہے۔ تو اگر ٹیکسٹ ایفکٹ ڈایریکٹ اپلایی ہوجایے تو اچھا ہوگا۔ باقی آپ لوگ اچھا جانتے ہیں ۔ شکریہ
Bookmarks